آکسیجن کا کوٹا اور میری سمجھ
رات لیٹے ہوئے میں نے اپنے ماضی کو یاد کیا کچھ مستقبل کے بارے میں غور کیااور پھر موت کے بعد
والی زندگی کے بارے میں سوچتا رہا اور آخر کار اس نتیجے پر پہنچا کہ "دنیا" کچھ بھی نہیں۔
لیکن!
پھر بھی میں اس "دنیا" کے پیچھے بھاگ رہا ہوں ۔
جس دن مجھے یہ سمجھ آ گیا کہ میں "دنیا "
کے پیچھے کیوں بھاگ رہا ہوں اس دن میں کامیاب ہو جاوں گا۔
اللہ کرے یہ سمجھ آکسیجن کا کوٹا ختم ہونے سے پہلے آ جائے۔
معین وٹو
No comments:
Post a Comment